Breaking

آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی



دبئی: آئی سی سی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا میں 6 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔